چاقو سے حملہ کرکے لوگوں کو قتل اور زخمی کرنے والے شخص کی شناخت

چاقو سے حملہ کرکے لوگوں کو قتل اور زخمی کرنے والے شخص کی شناخت

لندن: عثمان خان برطانوی شہری ہے اس نے لندن کے پل پر لوگوں پر چاقو کے وار کرکے خاتون سمیت2افرادکوہلاک اور 3 کو زخمی کردیا

پولیس نے جوابی کارروائی کے دوران موقع واردات پر ہی عثمان خان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
برطانوی پولیس کے مطابق عثمان خان انگلینڈ کی کاؤنٹی اسٹیفورڈ شائر کا رہائشی تھا۔ وہ ایک سزا یافتہ مجرم تھا اور کچھ عرصہ قبل ہی رہا ہوا تھا۔
برطانوی حکام کے مطابق القاعدہ سے تعلق رکھنے اور 2010 میں لندن اسٹاک ایکسچینج بم حملہ سازش کیس میں عثمان خان اپنے 3 ساتھیوں سمیت دہشت گردی کے جرم میں 2012میں جیل گیاتھا اور دسمبر2018میں رہا ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فرانس میں پنشن قوانین کے خلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن رہا

فرانس میں پنشن قوانین کے خلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن رہا

پیرس: فرانس میں پنشن قوانین کے خلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن رہا، پندرہ لاکھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے