بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بحران ختم ہوگیا ہے اب فیصلہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے

بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بحران ختم ہوگیا ہے اب فیصلہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے

کراچی: بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بحران ختم ہوگیا ہے اب فیصلہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے، سپریم کورٹ نے جن امور کی نشاندہی کی، اس کو ٹھیک کرنا ہوگا

انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں ہے، صرف آرمی ایکٹ میں معمولی ترمیم کرنا ہوگی، پارلیمنٹ سادہ اکثریت سے یہ ترمیم کرسکتی ہے۔
علی ظفر نے کہا کہ 6 ماہ میں یہ قانون سازی ہوسکتی ہے، نیا آرڈیننس لایا جاسکتا ہے یا عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں، قانون ایک بار بننے کے بعد سب پر اس کا نفاذ ہوگا، قومی مفاد کا معاملہ ہے امید ہے اپوزیشن تعاون کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

کے الیکٹرک کی بجلی کے نرخ میں فی یونٹ 2.39 روپے اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: کراچی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا سوال کافی پیچیدہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے