ڈیمینشیا ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا حافظہ کمزور اور یادداشت آہستہ آہستہ ختم

ڈیمینشیا ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا حافظہ کمزور اور یادداشت آہستہ آہستہ ختم

کینیڈا: ڈیمینشیا ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا حافظہ کمزور اور یادداشت آہستہ آہستہ ختم ہونے لگتی ہے لیکن ڈاکٹرز نے اس بیماری سے بچنے کے لیے حال ہی میں ایک تحقیق کی ہے

کینیڈا کی میک ماسٹر یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر نے بتایا کہ انسان اگر جسمانی طور پر پھرتیلا نہیں ہوگا تو اس کا تعلق بھی ڈیمینشیا کی بیماری سے ہے۔
ڈاکٹر نے کہا کہ ہماری حالیہ تحقیق کے مطابق ورزش کی شدت بے حد معنی رکھتی ہے، ہم نے بزرگوں کو ایک نئے ورزش پروگرام میں داخلہ دیا اور صرف 12 ہفتوں میں ہی ان بزرگوں کی یادداشتیں بہتر ہوگئیں لیکن یہ اس وقت ممکن ہوا جب انہوں نے (ہائی انٹنسیٹی) یعنی شدت والی ورزش کی جس کی وجہ سے انکی یادداشت بہتر ہوئی۔

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ بڑھتی ہوئی عمرکو ڈیمینشیا پیدا ہونے کے کچھ خطرہ ہوتے ہیں، اس بیماری میں ہمارے طرزِزندگی بہت اہمیت کی حامل ہے۔
نئے شواہد کے مطابق بہتر طرزِزندگی، تعلیم اور صحت کا خیال ڈیمینشیا کی بیماری کے خطرات میں واضح کمی کرتا ہے۔
صحت مند دماغ کی تربیت کے لیے سب سے زیادہ مددگار جسمانی طور پر فعال رہنا ہے، جسمانی طور پر فعال یعنی ورزش کرتے رہنے سے ڈیمینشیا کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش ایک ایسی چیز ہے جو کہ دماغ کو دوبارہ تخلیق کرنے کے مترادف ہے، ورزش کرنے سے دماغ میں نئے نیورونز بنتے ہیں جو کہ حافظے کو بہتر بناتے ہیں، ورزش کرنے سے جسم میں نئے خلیوں کی افزائش اور دماغ کی بہترین نشونما ہوتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کی شدت بے حد معنی رکھتی ہے، تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ اگر آپ ورزش کی شدت میں اضافہ کردیں گے تو اس کے صحت پر حیرت انگیز نتائج برآمد ہوں گے۔
ورزش کی شدت میں اضافہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ چہل قدمی سے زیادہ بہتر دوڑ صحت کے لیے مفید ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چند برس قبل پانی کو ٹھنڈا کرنے کے لیے گھروں میں مٹی سے بنے مٹکے استعمال کئے جاتے تھے

چند برس قبل پانی کو ٹھنڈا کرنے کے لیے گھروں میں مٹی سے بنے مٹکے استعمال کئے جاتے تھے

زمینی مٹی سے قدرتی طور پر بے شمار معدنیات اور وٹامنز حاصل کیے جاتے ہیں، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے