انگلینڈ سے میچز آئی سی سی چمپئن شپ کا حصہ ہیں جن میں پوائنٹس کی بڑی اہمیت ہے

انگلینڈ سے میچز آئی سی سی چمپئن شپ کا حصہ ہیں جن میں پوائنٹس کی بڑی اہمیت ہے

کراچی: بسمہ معروف کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز ملائیشیا میں ہو رہی ہے، تاہم امید ہے آگے سیریز پاکستان میں ہی ہوں گی، انگلینڈ کے خلاف کھیلنا ایک بڑا چیلنج ہے

بسمہ معروف کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف بھی سیریز کھیلنا چاہتے ہیں تاہم بھارت سیریز نہیں کھیل رہا جس سے کرکٹ کو نقصان ہو رہا ہے۔ سابق کپتان ویمن ٹیم ثناء میر سے متعلق بسمہ معروف نے کہا کہ سیریز سے دستبردار ہونا ثناء کا اپنا فیصلہ ہے، وہ ایک تجربہ کار کھلاڑی ہیں، سیریز میں ان کی کمی محسوس ہوگی۔
نگلینڈ سے میچز آئی سی سی چمپئن شپ کا حصہ ہیں جن میں پوائنٹس کی بڑی اہمیت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے