ملکی ترقی کے لیے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں

ملکی ترقی کے لیے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں

پشاور: محمود خان کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی کے لیے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، عمران خان نے عدلیہ کی بحالی کے لیے تحریک چلائی تھی اور وہ عدلیہ کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کردی اور قانون سازی کے لیے معاملہ پارلیمنٹ بھیجنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، یہ صرف ’ہماری عسکری کارروائیوں میں کمی ہے

جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، یہ صرف ’ہماری عسکری کارروائیوں میں کمی ہے

پشاور: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے سہیل شاہین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے