سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قانونی سازی فوری شروع کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قانونی سازی فوری شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کی۔ اجلاس میں ملکی صورتحال پر بات چیت کی گئی

حکومت کے اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کے اقدامات کو سراہا اور حکومت سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم اور عدلیہ کے فیصلوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ نے ہمیشہ ملک کی ترقی اور پلر آف اسٹیٹ کا کردار ادا کیا۔
حکومت نے سپریم کورٹ کیے فیصلے کی روشنی میں قانونی سازی فوری شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ پارٹی چیف وہیپ عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ قانون سازی کے ذریعے آرٹیکل 243 میں ابہام دور کیا جائے گا، اراکین قومی اسمبلی نے فنڈز کے حوالے سے بعض شکایات کیں۔

یہ بھی پڑھیں

غیر منظورشدہ منصوبوں کے لیے آئندہ بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی جائے گی

غیر منظورشدہ منصوبوں کے لیے آئندہ بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی جائے گی

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے