اچھی تعلیم فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، مریم نواز

اسلام آباد: اچھی تعلیم فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، مریم نواز

دختر اول مریم نواز نے  اسلام آباد میں جلد نئے اسکول تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کے اسکولوں میں لائبریری اور لیبارٹریز کو جدید خطوط سے استوار کرینگے۔

اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں کو بسیں دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دختراول مریم نواز شریف نے کہا کہ طلبہ کی جانب سے کیا گیا بسوں کا مطالبہ وزیراعظم کو پیش کیا تو انہوں نے فورا ہی اس کی منظوری دے دی جو آج آپ کے سامنے ہیں

تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ  اسکولوں کی چار دیواری کی تعمیر و مرمت بھی کی گئی سرکاری اسکولوں کو تمام سہولیات سے آراستہ کر نے کے لئے  لائبریری اور لیبارٹریز کو بھی اپ گریڈ کر نے کا کام جاری ہیں۔

دختر اول کا کہنا تھاکہ معیاری تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمے داری ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مربتہ سرکاری اسکول میں مونٹیسوری بھی قائم کی گئی ہے  مریم نواز نے سال دوہزار سترہ 

یہ بھی پڑھیں

بطور سفیر مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز دنیا کے ہر فورم پر اٹھاؤں گا

بطور سفیر مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز دنیا کے ہر فورم پر اٹھاؤں گا

اسلام آباد: اعلامیے میں بتایا گیا کہ تحریک انصاف نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے