بائیو میٹرک ویری فیکیشن سسٹم کو حتمی شکل دے دی

بائیو میٹرک ویری فیکیشن سسٹم کو حتمی شکل دے دی

لاہور:دو برس سے جاری کوشش کے بعد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے صوبے میں موٹر وہیکلز کی ملکیت تبدیلی کیلیے بائیو میٹرک ویری فیکیشن سسٹم کو حتمی شکل دے دی ہے

موٹر وہیکل مالکان اب ایکسائز دفاتر کے علاوہ ’’نادرا‘‘ کے 1800سے زائد ای سہولت مراکز پر بھی گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی ملکیت تبدیل کروا سکیں گے
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور نادرا کے ساتھ معاملات تقریباً طے پا چکے ہیں اور صرف بائیو میٹرک تصدیق کیلیے اسکینرز کی فراہمی اور فیس کا معاملہ طے ہونا باقی ہے۔
نادرا‘‘ محکمہ ایکسائز کو250 بائیو میٹرک اسکینرز فراہم کرے گا جس میں سے 50 اسکینرز لاہور میں ایکسائز دفاتر میں استعمال کئے جائیں گے، باقی دیگر اضلاع کے ایکسائز دفاتر میں بھیجے جائیںگے۔ نادرا کے1800 سے زائد ای سہولت مراکز پر بھی ایکسائز بائیو میٹرک تصدیق کی سہولت میسر ہو گی۔ خریدار یا فروخت کنندہ کو گاڑی ملکیت کی تبدیلی کیلئے ایکسائز دفتر جانے کی بھی ضرورت نہیں

یہ بھی پڑھیں

ہم مولانا فضل الرحمان کی گزشتہ پارلیمان کی تقریروں کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں

ہم مولانا فضل الرحمان کی گزشتہ پارلیمان کی تقریروں کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں

سیالکوٹ: پارلیمان اس وقت تک جعلی نہیں ہو سکتی جب تک مولانا فضل الرحمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے