میونسپل کارپوریشن قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن

میونسپل کارپوریشن قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن

کراچی: کے ایم سی نے انسداد تجاوزات آپریشن کورنگی، بلال کالونی، شہید ملت روڈ، طارق روڈ کے علاقوں میں کیا،جس میں انکروچمنٹ سیل نے حصہ لیا

مافیا کے کارندے سورج دھلتے ہی گرین بیلٹ اور فٹ پاتھ (سرکاری اراضی)پر قبضہ جمالیتے تھے، آپریشن کے دوران رخنہ ڈالنے والے 9 افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
ہ 3 مزاحمت کاروں کو بلال کالونی، 6 کو طارق روڈ سے گرفتار کرکے متعلقہ تھانوں کے حوالے کردیا گیا۔
کے ایم سی حکام کے مطابق شہید ملت روڈ پر دکانداروں نے سرکاری اراضی پر چبوترے اور دیواریں تعمیر کرلی تھیں جنہیں مسمار کردیا گیا۔
فٹ پاتھ پر رکھے گئے اسٹالز، کیبن، کرسیاں، فریج ودیگر سامان ضبط کرلیا گیا، آپریشن کے دوران ہوٹل، چھپرے اور دکانیں مسمار کردی گئیں، کورنگی بلال کالونی، انڈسٹری ایریا میں بھاری مشینری کے ہمراہ آپریشن کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک یعنی بیکٹیریا کُش ادویات کا ٹائیفائیڈ پر اثر نہ ہونے کے برابر ہے

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک یعنی بیکٹیریا کُش ادویات کا ٹائیفائیڈ پر اثر نہ ہونے کے برابر ہے

سندھ: پاکستان میں اینٹی بائیوٹک یعنی بیکٹیریا کُش ادویات کا ٹائیفائیڈ پر اثر نہ ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے