حکومت کو موقع دیاگیا ہے کہ یہ فیصلہ کس طرح سے ٹھیک ہے

حکومت کو موقع دیاگیا ہے کہ یہ فیصلہ کس طرح سے ٹھیک ہے

اسلام آباد:عرفان قادر کا کہنا تھا کہ حکومت کو موقع دیاگیا ہے کہ یہ فیصلہ کس طرح سے ٹھیک ہے، حکومت کو عدالت میں بتانا ہے کہ مدت میں توسیع کی وجہ کیا ہے،

میرا نہیں خیال معاملے پر سپریم کورٹ فیس سیونگ کرنےجارہاہے، حکومت نے مؤقف اپنایا کہ علاقائی سیکیورٹی پر توسیع کا فیصلہ کیاگیا، حکومت کو مدت ملازمت میں توسیع پر ٹھوس وجوہات کامؤقف اپنانا ہوگا سابق اٹارنی جنرل نے کہا ہر بات کا قانون میں لکھا ہونا ضروری نہیں ہے، مثال کے طورپرکسی سرکاری ملازم کو کھاناکھانا ہو تو شرائط قانون میں نہیں، سپریم کورٹ معاملے پر تاخیر نہیں کرے گی کیونکہ سپریم کورٹ بھی چاہتی ہے کہ معاملہ آج ہی حل ہوجائے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو آج ہی اس معاملے پر سنجیدگی دکھانا ہوگی ، سپریم کورٹ نے دستاویز طلب کی ہیں ، کوئی روایت بن گئی ہےتوسپریم کورٹ اس سےنہیں انحراف چاہتی ، اٹارنی جنرل کو عدالت میں ٹھوس مؤقف اپناناچاہیے، اٹارنی جنرل کا کام عدالت کی درست معاونت کرنا ہوتاہے۔

یہ بھی پڑھیں

31 مئی کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے