پولیو کے خاتمے کے لیے نیشنل اسٹریٹجک ایڈوائزری گروپ بنا ہے

پولیو کے خاتمے کے لیے نیشنل اسٹریٹجک ایڈوائزری گروپ بنا ہے

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ شہناز وزیرعلی، سینیٹرعائشہ رضا فاروق بھی کمیٹی میں شامل ہیں، ایڈوائزری گروپ کی تشکیل کلیدی کردارادا کرے گا انہوں نے مزید کہا کہ انسداد پولیو پروگرام کو سیاست سے پاک کرنا چاہتے ہیں

گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان بیماریوں پر قابو پانے کی ترجیحات رکھنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔
ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان بیماریوں پر قابو پانے کی ترجیحات رکھنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ شعبہ صحت میں شواہد پر مبنی فیصلہ سازی کے لیے حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

اسلام آباد: اب اس معاملے پر وفاقی حکومت بھی میدان میں آ گئی ہے اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے