ملکہ برطانیہ نے پرنس اینڈریو کو شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا

ملکہ برطانیہ نے پرنس اینڈریو کو شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا

ملکہ برطانیہ نے پرنس اینڈریو کو شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا۔

برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پرنس اینڈریو کو کمسن لڑکی سے جنسی تعلقات کے الزامات کا سامنا کرنے والے جیفری ایپسٹین سے دوستی پر برخاست کیا گیا ہے۔

عوامی عہدے سے سبکدوشی کے بعد شہزادہ اینڈریو کو حاصل ہونے والی 249 ہزار پاؤنڈ تنخواہ سے بھی محروم کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ برطانوی شہزادہ اینڈریو پر امریکی خاتون ورجینیا رابرٹس نے جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کر رکھے ہیں تاہم شہزادہ اینڈریو اپنے اوپر لگنے والے الزامات کو مسترد کر چکے ہیں۔

کمپوٹر سسٹم میں خرابی، دنیا بھر میں برٹش ائیر ویز کی پروازیں متاثر

یہ بھی پڑھیں

رائل سوسائٹی نے تمام برطانوی باشندوں پر زور دیا ہے کہ وہ ماسک پہنیں

رائل سوسائٹی نے تمام برطانوی باشندوں پر زور دیا ہے کہ وہ ماسک پہنیں

لندن: رائل سوسائٹی کے صدر وینکی راما کرشنن نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے