حسین نواز نے والد کو زہر دیئے جانے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت

حسین نواز نے والد کو زہر دیئے جانے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت

لندن: سین نواز نے گزشتہ ماہ اپنے ایک بیان میں نواز شریف کو زہر دیئے جانے کا خدشہ ظاہر کیا تھا

اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے حسین نواز کا کہنا ہے کہ والد کے پلیٹیلیٹس میں کمی کی وجہ سے سلو پوائزن کا خدشہ ظاہر کیا تھا، سلو پوائزن کے خدشے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
حسین نواز نے مزید کہا کہ میں کوئی سیاسی بات نہیں کرنا چاہتا، سب سے اہم چیز والد کی صحتیابی ہے۔
انہوں نے کہا کہ والد کو علاج کے لیے امریکا جانا چاہیے، ضرورت ہےکہ تمام بیماریوں کا ایک چھت تلے علاج ہو۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے