متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ کے بھائی انتقال کرگئے

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے بھائی اور سابق نائب وزیراعظم شیخ سلطان بن زاید انتقال کرگئے۔

 یو اے ای کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ کے بھائی کے انتقال پر عرب امارات میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

تین روزہ سوگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا پرچم سرنگوں رہے گا۔

یو اے ای کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ راشد المکتوم نے شیخ سلطان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے النہیان خاندان سے تعزیت کی ہے۔

ہانگ کانگ میں پولیس کا يونيورسٹی پر دھاوا، طلبہ سے زبردست جھڑپیں

یہ بھی پڑھیں

لینڈ سلائیڈنگ سے 100 سے زائد افراد ہلاک

لینڈ سلائیڈنگ سے 100 سے زائد افراد ہلاک

میانمار: حکام کا کا بتانا ہےکہ ریسکیو آپریشن میں اب تک 113 کان کنوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے