ملکی معیشت اس وقت مستحکم ہے

ملکی معیشت اس وقت مستحکم ہے

اسلام آباد: مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت اس وقت مستحکم ہے اور دسمبر 2020ء تک گردشی قرضے کا خاتمہ کیا جائے گا

حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 63.1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔   ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ موجودہ حکومت کو کمزور معیشت ورثے میں ملی لیکن دوست ممالک کے ساتھ دوطرفہ معاہدوں اور آئی ایم ایف کی طرف سے معاونت کے نتیجہ میں قومی معیشت پر دباؤ میں کمی آئی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ٹیم نے اپنے پہلے جائزے میں حکومت کی اقتصادی کارکردگی کے بارے میں اطمینان بخش رپورٹ دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججزشرکت کریں گے

فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججزشرکت کریں گے

اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 20 دسمبرکوکورٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے