ملک میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی

ملک میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی: بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 1459 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450 روپے اور 386 روپے کی کمی

مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 85 ہزار 700 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 73 ہزار 474 روپے ہوگئی۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 857 روپے 34 پیسے پر فی دس گرام پر مستحکم رہی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی بڑی غیر ملکی کمپنی بند ہونے کا خدشہ

پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی بڑی غیر ملکی کمپنی بند ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان آٹوموبیل انڈسٹری سنگین بحران کی لپیٹ میں آ گئی ہے، ملک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے