کراچی میں جونیئر افسران اہم عہدوں پر تعینات کردیے گئے

کراچی میں جونیئر افسران اہم عہدوں پر تعینات کردیے گئے

کراچی: بلدیہعظمیٰ کراچی میں جونیئر افسران اہم عہدوں پر تعینات کردیے گئے، گریڈ19کے افسر کو ہٹا کر محکموں کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، حکم نامہ میں گریڈ18کے ڈائریکٹر سفاری پارک کو چڑیا گھر کا اضافی چارج دے دیا گیا، گریڈ19کے ڈائریکٹر چڑیا گھر کو ایچ آر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق خورشید شاہ کو منصور قاضی کی جگہ سینئر ڈائریکٹرکا اضافی چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے، خورشید شاہ کے پاس ڈائریکٹر ایڈمن و اکاؤنٹس، کلچر و ریکریشن کا چارج بھی پہلے سے موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں زیر تعلیم فارمیسی کے ہزاروں طلبا کا مستقبل خطرےمیں

سندھ میں زیر تعلیم فارمیسی کے ہزاروں طلبا کا مستقبل خطرےمیں

کراچی: فارمیسی کونسل آف پاکستان ہی ان طلبا کی ڈگری جاری کرنے اور اس کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے