پھلوں سمیت دیگر مصنوعات پر زائد ڈیوٹی باہمی تجارت میں رکاوٹ ہے

پھلوں سمیت دیگر مصنوعات پر زائد ڈیوٹی باہمی تجارت میں رکاوٹ ہے

کراچی: افغانستان نے پاکستان کے لیے برآمد ہونے والے پھلوں سمیت دیگر مصنوعات پر زائد کسٹمز ڈیوٹی کو تجارت کی راہ میں رکاوٹ قرار دے دیا

افغان وفد نے سرحد چیمبر آف کامرس کے ساتھ اجلاس میں کہا ہے کہ پاکستان طور خم سرحد پر ان مصنوعات کی ڈیوٹی کے تعین کا اختیار سرحدوں سے متصل کلکٹریٹس کودے تو تجارت میں اضافہ ممکن ہے۔
وفد نے تجویز دی کہ افغان ٹرکوں کو پشاور سے کراچی تک ترسیل کی اجازت دی جائے تاکہ افغان حکومت پاکستانی ٹرکوں کو کابل سے وسطی ایشیا تک ترسیل کی سہولت دے۔

یہ بھی پڑھیں

صوبائی حکومت نے شہریوں سے کیے گئے اپنے وعدے پر عملدرآمد شروع کر دیا

صوبائی حکومت نے شہریوں سے کیے گئے اپنے وعدے پر عملدرآمد شروع کر دیا

کراچی: نیبر ہوڈ امپروومنٹ پروگرام کے تحت سعودآباد چورنگی تا تھڈو نالے تک سڑک کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے