شاہد خاقان عباسی کو سخت سیکیورٹی میں اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا

شاہد خاقان عباسی کو سخت سیکیورٹی میں اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو صحت یابی کے بعد جمعرات کے روز اسلام آباد کے نجی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

جیل حکام نے انھیں انتہائی سخت سیکیورٹی میں اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔
سابق وزیر اعظم نے عدالتی اجازت سے اپنے ذاتی خرچ سے مرضی کے ہسپتال اور ڈاکٹروں سے علاج کروایا، جیل ذرائع کے مطابق ان کا ہرنیہ کا کامیاب آپریشن ہوا ہے جس کے بعد ان کی طعبیت میں خاصی بہتری آئی۔

یہ بھی پڑھیں

گاڑیوں کی ریلی نکالی جائیگی، ایوان کے سامنے ہارن بجاکر حکمرانوں کو جگانے کی کوشش کی جائیگی

گاڑیوں کی ریلی نکالی جائیگی، ایوان کے سامنے ہارن بجاکر حکمرانوں کو جگانے کی کوشش کی جائیگی

کراچی: ملک کے مختلف حصوں سے ہوتے ہوئے اسلام آباد ایوان کے سامنے گاڑیوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے