کیس دلائل سے نہیں بلکہ ثبوت سے جیتاجاتا ہے، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کیس دلائل سے نہیں بلکہ ثبوت سے جیتاجاتاہے، جبکہ الزامات پر کیس کا فیصلہ نہیں کیاجاتا۔

پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مریم نوازتحریک انصاف کے اعصاب پر سوارہے۔ تحریک انصاف محض مفروضوں پر کیس کا فیصلہ کرنا چاہتی ہے، تاہم کنفیوژن پر سیاست کی جاسکتی ہے کیس نہیں جیتا جاسکتا۔

مسلم لیگ ن کے رہنماء طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو کوئی اور ایشوڈ ھونڈنے کا مشورہ دیدیتے کہنا تھا کہ انشاء اللہ کیس کا فیصلہ عوامی امنگوں اور حقائق کے مطابق مسلم لیگ ن کے حق میں ہوگا، جبکہ نوازشریف اور انکے خاندان پر وہ الزامات لگارہاہے جس کا والد کرپشن کے الزامات پر نوکری سے برخاست کیاگیا تھا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنماء انوشہ رحمان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف چوردروازے سے اقتدارمیں آنا چاہتی ہے، جبکہ عمران خان جھوٹ کا سہارا لیکر وزیراعظم بننا 

یہ بھی پڑھیں

چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت بےنقاب ہوچکی

چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت بےنقاب ہوچکی

اسلام آباد: مذہب اور عقیدے کی بنیاد پر ظلم کے شکار افراد کے عالمی دن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے