مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ جن علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ان میں اسلام آباد، چترال، سوات، دیربالا، خضراورژوب بھی شامل ہے۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہرنکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں

فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججزشرکت کریں گے

فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججزشرکت کریں گے

اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 20 دسمبرکوکورٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے