حکمرانوں سے استدعا ہے کہ وہ نواز شریف کو شطرنج کا مہرہ نہ بنائیں

حکمرانوں سے استدعا ہے کہ وہ نواز شریف کو شطرنج کا مہرہ نہ بنائیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتی 7 ارب کے ضمانتی کاغذ کی بنیاد پر نواز شریف کی توہین کرتے رہیں گے

حکمرانوں سے استدعا ہے کہ وہ نواز شریف کو شطرنج کا مہرہ نہ بنائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے بیانات سابق صدر پرویز مشرف اور نواز شریف کے بیانات مختلف ہیں۔
خواجہ آصف نے اپنی تقریر میں ایک اجلاس کا حوالہ دیتا کہ نواز شریف کی صحت سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چیک کریں نواز شریف کی طبی رپورٹس جعلی تو نہیں بن رہی۔
انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو آپ (حکومت) یہاں بھی اور ادھر بھی جوابدہ ہوں گے۔
خواجہ آصف نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‘اللہ عزت دیتا ہے تو رویے ویسے ہی استوار کرنے چاہئیں’۔

یہ بھی پڑھیں

جو لوگ الیکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں ان کو شرم آنی چاہیئے

جو لوگ الیکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں ان کو شرم آنی چاہیئے

اسلام آباد: سیاسی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے