صرف ایک اسٹام پیپر پر گارنٹی مانگ رہے ہیں اس میں حرج کیا ہے

صرف ایک اسٹام پیپر پر گارنٹی مانگ رہے ہیں اس میں حرج کیا ہے

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نوازشریف کو علاج کیلئے انسانی بنیادوں پر باہرجانے کی اجازت دی، ہمیں میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کی صحت سے متعلق آگاہ کیا تھا، مسلم لیگ ن کا مدعا نیب کے ساتھ ہے

پاکستان میں پہلے کبھی ایساہوا ہے کہ ایک سزا یافتہ مجرم باہر گیا ہو؟ شریف خاندان سے صرف ایک اسٹام پیپر پر گارنٹی مانگ رہے ہیں اس میں حرج کیا ہے؟ ایسے اسٹام پیپر کی حیثیت نہیں تو دستخط کرنے میں کیا ہچکچاہٹ ہے۔
نوازشریف کی بیماری پر ن لیگ سیاست کررہی ہے، نواز شریف مجرم ہیں اور ان کو سات ارب کا جرمانہ ہوچکا ہے، نواز شریف کی گارنٹی ن لیگ کا کوئی بھی عہدیدار دے دے، اگر نوازشریف واپس نہ آئے تو عدالت ہم سے پوچھے گی۔

یہ بھی پڑھیں

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں صفر اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں صفر اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے