قراقرم ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

قراقرم ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

لاہور:حادثے کے باعث لاہور فیصل آباد سیکشن مکمل طور پر بند ہوگیا اور ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا

کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
امدادی ٹرین اور انجن کو موقع پر روانہ کردیا گیا ہے ، قراقرم ایکسپریس کو جلد ہی منزل کی طرف روانہ کر دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

نیب نے علیم خان کی پارک ویو سوسائٹی سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا

نیب نے علیم خان کی پارک ویو سوسائٹی سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا

لاہور: ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کو فریق بناتے ہوئے درخواست میں کہا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے