بہتر ہو گا حکومت اے پی سی بلا کر نگران حکومت کا اعلان کر ے

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عوام چاہتے ہیں کہ چور اپنے انجام کو پہنچیں اس لیے بہتر ہو گا کہ حکومت اے پی سی بلائے اور نگران حکومت کا اعلان کرے ۔

 

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ساری دنیا میں حکومت اور بیس کروڑ عوام کی رسوائی ہوئی ہے اس طرح یہ ملک ترقی نہیں کر سکتا ۔ ”موجودہ حکومت اپنا معیار اور وقار کھو چکی ہے “۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ ہی عوام کی امنگوں کی آخری امید رہ گئی ہے ۔’’پورا یقین ہے کہ یہیں سے سیاسی تابوت نکلیں گے‘‘۔

یہ بھی پڑھیں

ٹورنٹو سے اسلام آباد آنے والے 25 مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت

ٹورنٹو سے اسلام آباد آنے والے 25 مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت

اسلام آباد:  25  مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گئی ہے جس کے بعد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے