اوگرا نے نومبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کردیا

اوگرا نے نومبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کردیا

لاہور: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کردیا، اوگرا نے آر ایل این جی قیمت میں گزشتہ ماہ کے مقابلے 12 سینٹس کا اضافہ کر دیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق سوئی سدرن کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت 10ڈالر93 سینٹس جبکہ سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 10 ڈالر94 سینٹس مقرر کردی گئی۔
اوگرا کے اعلامیے کے مطابق یہ گیس پی ایس او اورپاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے ذریعے درآمد کی جائے گی، نومبر میں 8 کارگوز درآمد ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف کو کرونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے مزید تین ہفتے آرام کا مشورہ

شہباز شریف کو کرونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے مزید تین ہفتے آرام کا مشورہ

لاہور: ایک طرف ڈاکٹرز نے شہباز شریف کو کرونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے