وزیراعظم عمران خان نے پہلی تقریر میں بیرون ملک قید پاکستانیوں کے لیے آواز اٹھائی

وزیراعظم عمران خان نے پہلی تقریر میں بیرون ملک قید پاکستانیوں کے لیے آواز اٹھائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ پاکستانی عرصہ دراز سے بیرون ملک جیلوں میں قید تھے، وزیراعظم کے آواز اٹھانے کے بعد ان کی رہائی عمل میں آئی

وزیراعظم کی خصوصی کوششوں سے بیرون ملک قید4637 پاکستانی رہا ہوئے، سعودی عرب کی جیلوں سے 1594 پاکستانیوں نے رہائی پائی۔
فروری میں سعودی ولی عہد محمدبن سلمان نے اپنے دورہ پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں قید 2107 پاکستانیوں کی فوری رہائی کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججزشرکت کریں گے

فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججزشرکت کریں گے

اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 20 دسمبرکوکورٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے