عالمی کنزیومر مصنوعات 2019 نمائش کا باقاعدہ افتتاح

عالمی کنزیومر مصنوعات 2019 نمائش کا باقاعدہ افتتاح

کراچی :عالمی کنزیومر مصنوعات 2019 نمائش کا باقاعدہ افتتاح میئر کراچی وسیم اخترکریں گے

جبکہ نمائش میں چین، ایران ، یورپی ممالک سمیت 17 ممالک کے 500سے زائدبرانڈڈ مصنوعات رکھے جائیں گے۔
نمائش میں 65 ہزار مندوبین شرکت کر رہے ہیں، 500سے زائدبرانڈزکی حامل مصنوعات میں صحت، فٹنس، گھریلومصنوعات ، کھلونے ،بچوں کی مصنوعات جیولری ،فیشن ،دفتری سامان ،فرنیچر،فوڈ،بیگز شامل ہیں۔

میلہ کراچی ایکسپو سینٹر میں 22سے 24نومبرتک سجے گا

یہ بھی پڑھیں

نیپرا نے کے الیکٹرک پر 50 ملین روپے جرمانہ عائد کر دیا

نیپرا نے کے الیکٹرک پر 50 ملین روپے جرمانہ عائد کر دیا

کراچی: بارشوں کے دوران کے الیکٹرک کے ناقص انتظام، طویل لوڈ شیڈنگ اور اموات سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے