ایک دوسرے کی خوشیوں میں شرکت سے بھائی چارے کو فروغ ملتا ہے

ایک دوسرے کی خوشیوں میں شرکت سے بھائی چارے کو فروغ ملتا ہے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سکھ برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کرتارپور راہداری کھلنے سے سکھ برادری کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں،

سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ایک دوسرے کی خوشیوں میں شرکت سے بھائی چارے کو فروغ ملتا ہے، باباگرونانک بین المذاہب ہم آہنگی کی بہترین مثال تھے، اقلیتوں کی فلاح وبہبود حکومتی ترجیحات میں شامل ہے۔
تین روز قبل وزیر اعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ سکھ برادری کو گرونانک کی سالگرہ کی مبارکباد دیتا ہوں۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اندازہ ہی نہیں تھا لوگ اتنے محنتی ہیں،اور بھی آگے بڑھ سکتے ہیں، صرف خراج تحسین ہی نہیں دل سے آپ کے لیے دعائیں ہیں، یہاں آتے ہیں توسکھ کمیونٹی کے دلوں میں خوشی ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پنجاب حکومت نے عدالتوں میں تماشا لگا رکھا ہے

پنجاب حکومت نے عدالتوں میں تماشا لگا رکھا ہے

لاہور:چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ میں جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں عالت عالیہ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے