مسافروں کی صحت، جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے

مسافروں کی صحت، جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں سانحہ لیاقت پور میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی

وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ مسافروں کی صحت، جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، کسی صورت کو تاہی برتنے والے کو نہیں چھوڑیں گے، مسافروں کے حق میں سخت فیصلے کرنا پڑے تو کریں گے۔
4 نومبر کو وزارت ریلوے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ محکمے کے متعدد ملازمین کو تیزگام حادثے میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا، جن میں کمرشل اور ٹرانسپوٹیشن گروپ سمیت ریلوے پولیس کے گریڈ 17 اور 18 کے چند افسران بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سینٹرل لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 240 ریکارڈ کیا گیا

سینٹرل لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 240 ریکارڈ کیا گیا

لاہور:محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق سینٹرل لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 240 ریکارڈ کیا گیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے