ایران میں زلزلے کے باعث میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ 120 زخمی

ایران میں زلزلے کے باعث میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ 120 زخمی

تہران: جیولوجیکل سروے نے الرٹ وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے کے اثرات مزید پھیل سکتے ہیں اس لیے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ ایران کا محل وقوع عین اسی جگہ پر ہے جہاں دو بڑے ٹیکٹونک پلیٹس مل رہی ہیں

زلزلے کے باعث لوگوں نے گھروں سے نکل کر گاڑیوں میں پناہ لے لی ہے۔ حکام نے ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں بھیج دی ہیں۔ زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
ایران حالیہ عشروں میں کئی تباہ کن زلزلوں کی زد پر رہا ہے، جس میں بام کا زلزلہ بھی شامل ہے، جسے 2003 کے زلزلے نے تباہ کر دیا تھا اور اس میں 31 ہزار لوگ لقمہ اجل بن گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

لینڈ سلائیڈنگ سے 100 سے زائد افراد ہلاک

لینڈ سلائیڈنگ سے 100 سے زائد افراد ہلاک

میانمار: حکام کا کا بتانا ہےکہ ریسکیو آپریشن میں اب تک 113 کان کنوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے