زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب 35 کروڑ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب 35 کروڑ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 42 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور ملک کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 61 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی

اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 44 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب 35 کروڑ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے، جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی اور کمرشل بینکوں کے ذخائر 7 ارب 16 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

یہ بھی پڑھیں

مضر صحت گوشت کھلانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی

مضر صحت گوشت کھلانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی

کراچی: مضر صحت گوشت کھلانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ، کراچی میٹرو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے