تازہ ترین
مسافروں کو کاک پٹ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوتی

مسافروں کو کاک پٹ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوتی

چین: فضائی کمپنی ایئر گیلن نے ایک بیان میں کہا کہ پائلٹ فضائی قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے جس کی وجہ سے ان پر جہاز اُڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

یہ تصویر جنوری میں گیلین شہر سے یانگ زو شہر کے لیے جانے والی ائیر گیلین کی پرواز کے دوران لی گئی تھی جو رواں ہفتے انٹرنیٹ پر شیئر ہونے کے بعد خوب وائرل ہو گئی اور پھر ائیرلائن کی انتظامیہ نے اس پر کارروائی کی
انتظامیہ کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث دیگر عملے کے ارکان کو بھی غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے جب کہ اس واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد41تک جاپہنچی ہے

وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد41تک جاپہنچی ہے

بیجنگ: چین میں ہلاکت خیز کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے بڑے پیمانے پر اقدامات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے