بارود سے بھری گاڑی کی شہر میں داخلے کی کوشش ناکام

بارود سے بھری گاڑی کی شہر میں داخلے کی کوشش ناکام

کوئٹہ: سی ٹی ڈی اورحساس اداروں نے کوئٹہ میں آنے والی بارود سے بھری مشتبہ گاڑی کو اغبرگ کے مقام پر روک کرشہرمیں داخلے کی کوشش ناکام بنادی

فائرنگ کے تبادلے میں 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ لاشوں کو شناخت کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گاڑی سے 35 کلوگرام دھماکہ خیزمواد برآمد کیا گیا جس میں 2 ایس ایم جیز، ایک پسٹل، ہینڈ گرنیڈزبھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

زیارت ریزیڈینسی‘ پر ہونے والے دہشت گرد حملہ کیس سے 15 ملزمان بری

زیارت ریزیڈینسی‘ پر ہونے والے دہشت گرد حملہ کیس سے 15 ملزمان بری

کوئٹہ: مقدمے میں نامزد نوابزادہ حربیار مری اور دیگر 14 ملزمان کو اب تک گرفتار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے