اینٹی کرپشن ایسٹ نے ڈی ایم سی ملیر کراچی کے دفتر پر چھاپہ

اینٹی کرپشن ایسٹ نے ڈی ایم سی ملیر کراچی کے دفتر پر چھاپہ

،کراچی : ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ضمیرعباسی کا کہنا ہے کہ محکمہ میں ڈھائی سال کے دوران اربوں روپے کی کرپشن کی گئی، صرف الیکٹریکل اور تعمیراتی کام کی مد میں ایک ارب30کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی

اس کے علاوہ جعلی بلوں کے ذریعے90کروڑ روپے کا غبن کیا گیا ،ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کے مطابق680گھوسٹ ملازمین کی تعیناتی بھی کی گئی ہے، ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ میں72کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی، گاڑیوں کی مرمت ودیگر مد میں41کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی۔
ضمیرعباسی کا کہنا تھا کہ ڈی ایم سی ملیر دفتر سے تمام ٹھیکے رشوت کے عوض دیئے گئے، اینٹی کرپشن حکام دفتر سے مزید تفصیلات حاصل کررہے ہیں،

یہ بھی پڑھیں

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے