خیبرپختونخواہ کیلئے آٹے کی ترسیل بحال کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخواہ کیلئے آٹے کی ترسیل بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور: خیبرپختونخوا کیلئے آٹے کی ریلیز کو اوپن کرے گی، اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت صوبہ کے پی کے میں آٹے کی ضروریات کو پورا کرے گی

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے محکمہ خوراک پنجاب کوہدایات جاری کی ہیں کہ خیبرپختونخواہ کیلئے آٹے کی ترسیل بحال کی جائے۔
خیرسگالی جذبے کے تحت آٹے کی ترسیل بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، خیبرپختونخوا میں آٹے کی ترسیل کو مسلسل مانیٹر کیا جائے گا۔
پنجاب اور خیبرپختونخوا کی مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت دے دی گئی ہے،

یہ بھی پڑھیں

تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت 26 ملزمان پر فرد جرم عائد

تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت 26 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور : توہین مذہب کیس میں آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے خلاف مذہبی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے