مہوش حیات کی آواز میں مشہورغزل ’آج جانے کی ضد نہ کرو

مہوش حیات کی آواز میں مشہورغزل ’آج جانے کی ضد نہ کرو

لاہور: اداکارہ وگلوکارہ مہوش حیات قومی اعزاز ’تمغہ امتیاز‘ حاصل کرنے کے بعد مسلسل خبروں میں بہت زیادہ جگہ بنانے لگی ہیں

کبھی اپنی فلموں میں کامیابی کے باعث خبروں کی زینت بنتی ہیں تو کبھی خود پرہونے والی تنقید پرجواب دینے میں آگے سے آگے رہتی ہیں۔
گزشتہ روزانہوں نے ٹوئٹرپرایک ویڈیوشیئرکی جو رواں سال فروری کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ لاہورمیں 10 ہزارلوگوں کے سامنے اس لائیو کانسرٹ کے دوران بہت مزہ آیا تھا، اوریہ کانسرٹ ان کے لیے بہترین تجربہ بھی رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

مشتاق احمد یوسفی آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں

مشتاق احمد یوسفی آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں

کراچی: مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923ء کو جے پور راجستھان (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے