ایشلے بارٹی کو ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست کا سامنا

ایشلے بارٹی کو ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست کا سامنا

ایمسٹرڈیم: ٹورنامنٹ کےدوران ناؤمی اوساکا کندھے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوئیں تو ڈچ کھلاڑی کیکی کو ان کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا جنہوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشلے کو شکست دی

پہلا سیٹ ہارنے کے بعد کیکی نے شاندرا کم بیک کیا اور مسلسل دو سیٹ میں بارٹی کو آؤٹ کلاس کردیا۔
جبکہ دوسرے میچ میں سوئس کھلاڑی بلینڈا بین چچ نے پیٹرا کویٹوا کو زیر کردیا، بین چچ نے پہلے سیٹ میں برتری حاصل کی تاہم دوسراسیٹ کویٹوا نے جیت لیا۔
تیسرا سیٹ بین چچ نے سخت محنت اور مقابلے کے بعد چھ چار سے جیت کر مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

اعظم خان کی نصف سنچری نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی

اعظم خان کی نصف سنچری نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی

کراچی: پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے