سوات اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

اسلام آباد: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی

سوات اور اس کے گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلے کی شدت سے شہری خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔
دو روز قبل خیبر پختونخوا میں سوات، شانگلہ دیربالا، ملاکنڈ ، بٹگرام کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جبکہ زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا تھا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 جبکہ گہرائی 222 کلو میٹر تھی اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے سے کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

کلاچی کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

کلاچی کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

ڈیرہ اسمٰعیل: شہر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس وین کے قریب امپرووائسڈ ایکسپلوزو ڈیوائس (آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے