کشمیر اور فلسطین کے عوام دہائیوں سے انصاف کے منتظر

کشمیر اور فلسطین کے عوام دہائیوں سے انصاف کے منتظر

نیویارک: ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں تنازعات کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن ممکن نہیں ہے، کشمیر اور فلسطین کے عوام دہائیوں سے انصاف کے منتظر ہیں۔
ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان بات چیت سے مسائل کا حل ڈھونڈنے پر زور دیتا آیا ہے، پاکستان خطے میں امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
پاکستانی سفیر نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب اور ایران کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں، وزیراعظم نے ملاقاتوں سےاتحاد بین المسلمین کی کوششوں کو فروغ دیا۔

یہ بھی پڑھیں

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

واشنگٹن: ٹرمپ نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سیاہ فاموں کی جانب سے احتجاج اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے