پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان کو غلط طیارے میں بٹھا دیا

پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ٹوئٹ میں کہا کہ پی آئی اے نے سکھر جانے والے اے ٹی آر کے بجائے ملتان جانے والے طیارے میں بٹھا دیا اوربعد میں غلطی درست کی۔

چندروز قبل اے ٹی آر طیارے کی روانگی سے قبل پی آئی اے نے بکرا ذبح کیا تھا، اس جانب اشارہ کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ ہمارے اے ٹی آر کیلئے صدقے کا کوئی بکرا نظر نہیں آیا۔

خیال رہے پیپلزپارٹی کی شیری رحمان اور دیگر پارٹی رہنما پی آئی اے کے طیارے سے سکھر جا رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر نے کامیابی سے کمرشل آپریشن کا آغاز کردیا

کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر نے کامیابی سے کمرشل آپریشن کا آغاز کردیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے تصدیق کردی گئی کہ اس بجلی گھر کو چائنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے