طالبات کو بلیک میل کرنے کا معاملہ گزشتہ ہفتے اسمبلی میں زیِر بحث آیا

طالبات کو بلیک میل کرنے کا معاملہ گزشتہ ہفتے اسمبلی میں زیِر بحث آیا

کوئٹہ: طالبات کو بلیک میل کرنے کا معاملہ گزشتہ ہفتے اسمبلی میں زیِر بحث آیا تھا جس کے بعد اسپیکر اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے تحقیقات کمیٹی قائم کی تھی

چنانچہ کمیٹی نے اپنے پہلے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا کہ معاملے کی تفصیلی تحقیقات کے بعد اسپیکر کی ہدایت کے مطابق 10 روز میں اس کی رپورٹ اسمبلی میں پیش کردی جائے گی۔
کمیٹی کے پہلے اجلاس میں میر اسد بلوچ، میر سلیم احمد کھوسہ، دنیش کمار، ثنا بلوچ، نصراللہ زیرے اور شکیلہ نوید داوڑ نے شرکت کی جبکہ دیگر اراکین غیر حاضر رہے۔
اجلاس میں کمیٹی کی سربراہ جبین شیراں کا کہنا تھا کہ کمیٹی جمعرات کو (آج ) بلوچستان اسمبلی کا دورہ کرے گی اور قائم مقام وائس چانسلر اور طلبا سے ملاقات کرے گی۔
انہوں نے کمیٹی کو کینٹین، ہاسٹلز اور نگرانی کے کمرے کا بھی دورہ کرنے کی ہدایت کی اور آئندہ چند روز میں رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعلیٰ ہاؤس تک عام عوام کی رسائی تو دور کی بات ہے وہاں اراکین اسمبلی تک کے لیے جانا مشکل ہے

وزیر اعلیٰ ہاؤس تک عام عوام کی رسائی تو دور کی بات ہے وہاں اراکین اسمبلی تک کے لیے جانا مشکل ہے

بلوچستان: جتنی بھی حکومتیں آئی ہیں ان میں سے یہ بدترین حکومت ہے اس لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے