ترک صدر طیب اردوان ، روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت

ترک صدر طیب اردوان ، روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت

روس: ترک صدر طیب اردوان ، روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت پر روس پہنچے جہاں انہوں نے سوچی شہر میں پیوٹن سے 6 گھنٹے طویل ملاقات کی

دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طویل ترین ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال خصوصاً شمالی شام کے علاقے میں جاری ترکی کے فوجی آپریشن پر تبادلہ خیال ہوا۔
ترک صدر اردوان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، اس دوران ترک صدر اردوان کا کہنا تھا کہ کرد ملیشیا 150 گھنٹوں میں اسلحہ کے ساتھ سیف زون کو خالی کردے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ٹرمپ کو لگام نہ ڈالی گئی تو لوگ مریں گے: نکی ہیلی

ٹرمپ کو لگام نہ ڈالی گئی تو لوگ مریں گے: نکی ہیلی

نکی ہیلی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے دو اہم مشیروں نے ان سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے