سی ٹی ڈی اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع

سی ٹی ڈی اہلکاروں کو دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع

ڈی آئی خان: پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رمک میں سی ٹی ڈی اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر ایک گھر پر چھاپا مارا

گھر پر چھاپے کے دوران دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ حوالدار نور علی شاہ شہید اور سپاہی جہانگیر زخمی ہوگئے۔
پولیس نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا تاہم سرچ آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں منظور ہونے والے پنجاب تحفظِ بنیادِ اسلام بل 2020 پر تنقید کی گئی

پنجاب اسمبلی میں منظور ہونے والے پنجاب تحفظِ بنیادِ اسلام بل 2020 پر تنقید کی گئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے