بیگم نصرت بھٹو کی آٹھویں برسی آج منائی جا رہی ہے

بیگم نصرت بھٹو کی آٹھویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی: بیگم نصرت بھٹو کی تاریخی قربانیوں اور سیاسی جدوجہد پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا کراچی میں نصرت بھٹو صاحبہ کے 8ویں یومِ وصال کے موقع پر پیپلز سیکریٹیریٹ میں قرآن خوانی و دعا کا اہتمام

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت کی پاکستان کے لیے خدمات و قربانیاں بے مثال اور بے نظیر ہیں۔
مادرِ جمہوریت نے قائدِ عوام کی شہادت کے دکھ کو عوامی طاقت میں تبدیل کرنے کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان میں مسلط اپنے دور کی بدترین آمریت کے خلاف پرامن سیاسی جدوجہد کا آغاز کیا۔

یہ بھی پڑھیں

طیارہ حادثہ ، ایئرٹریفک کنٹرولر شامل تفتیش

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا عمل جاری ہے، ڈیوٹی پر موجود …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے