ہزاروں مدارس و مساجد نے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے لاتعلقی کا اعلان

ہزاروں مدارس و مساجد نے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے لاتعلقی کا اعلان

لاہور: 25 اکتوبر کو ملک گیر ’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘،آزادی مارچ کیخلاف اور کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے 26 اکتوبر کو جناح کنونشن سینٹر میں ’’استحکام پاکستان کنونشن‘‘ اور 27 اکتوبر کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی

پاکستان بنانے والے علما و مشائخ قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے، کشمیر کے حساس مسئلے پر حکومت کو اندرونی چیلنجز کا شکار کرنا حب الوطنی نہیں۔ ربیع الاوّل کی آمد سے چند دن پہلے ملک میں افراتفری پیدا کرنے کی سازش کی جارہی ہے، قوم ایسی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی، ان خیالات کا اظہار سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے تنظیمات اہلسنّت کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف کو کرونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے مزید تین ہفتے آرام کا مشورہ

شہباز شریف کو کرونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے مزید تین ہفتے آرام کا مشورہ

لاہور: ایک طرف ڈاکٹرز نے شہباز شریف کو کرونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے