70 ہزار سے زائد نمبر پلیٹس 3 سال سے تیار ہیں مگر شہری انہیں لینے نہیں آرہے

70 ہزار سے زائد نمبر پلیٹس 3 سال سے تیار ہیں مگر شہری انہیں لینے نہیں آرہے

کراچی: محکمہ ایکسائز کے سیکریٹری عبد الحلیم شیخ کا کہنا تھا کہ 70 ہزار سے زائد نمبر پلیٹس 3 سال سے تیار ہیں مگر شہری انہیں لینے نہیں آرہے، اس لیے فیصلہ کیا کہ اب رجسٹریشن کی نمبر پلیٹ گھر پر بھیجی جائے گی

انہوں نے کہا کہ کہ گھر پر نمبرپلیٹ پہنچانے کے علیحدہ چارجز لئےجائیں گے، آئندہ سال میں شہر میں یہ سروس فراہم کی جائے گی۔ عبدالحلیم شیخ کا کہنا تھا کہ چپ والی نمبر پلیٹ آئندہ سال سے متعارف کرائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

کے الیکٹرک کی بجلی کے نرخ میں فی یونٹ 2.39 روپے اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: کراچی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا سوال کافی پیچیدہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے