پاکستان میں سولر پینلزمینوفیکچرنگ، بیٹری پرچلنے والی بسوں کا یونٹ لگانے پر اتفاق کیا گیا

پاکستان میں سولر پینلزمینوفیکچرنگ، بیٹری پرچلنے والی بسوں کا یونٹ لگانے پر اتفاق کیا گیا

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سولر پینلز انرجی میں پاکستان کا مستقبل ہے، ایک نہیں 3 کمپنیاں پاکستان میں یونٹس لگانے پر تیار ہیں

وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی نے کہا کہ کمپنیاں پاکستان کے اشتراک سے سولر پینلزمینوفیکچرنگ پرکام کریں گے، چین کی بس مینوفیکچررکمپنیوں کے حکام سے بھی رابطہ ہوا ہے۔
رواں سال اگست میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ملک میں الیکٹرونک رکشے اور موٹرسائیکل متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ الیکٹرونک ٹیکنالوجی میں تبدیلی سے ماحول میں کاربن میں کمی آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں 14 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں 14 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: مولانافضل الرحمان نےکارکنوں سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ نئےمحاذپرجانے کااعلان کردیاگیاہے،ہمارےجاں نثاراورعام شہری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے