امریکی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اپنی سرمایہ کا حجم بڑھانے کی دعوت

امریکی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اپنی سرمایہ کا حجم بڑھانے کی دعوت

اسلام آباد: یوایس پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ اور ان کے ہمراہ پاکستانی وفد کے اعزاز میں واشنگٹن میں منعقدہ راؤنڈ ٹیبل ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا

پاکستانی وفدآئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ میں موجود ہے۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے پاکستان میں کاروباری آسانیاں پیدا کرنے کی حکومتی کاوشوں پرتفصیل سے روشنی ڈالی اور امریکی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اپنی سرمایہ کا حجم بڑھانے کی دعوت دی۔ راؤنڈ ٹیبل میں ایس اینڈ پی گلوبل،پیپسی کو، موٹرولاسلوشنزانک، سٹی،گوگل، ایکسن موبل اور دیگر ملٹی نیشنل کمپنیوں کے عہدیدار موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ایدھی فاؤنڈیشن‘ کو بحرین کی جانب سے ’انسانیت کی خدمت‘ کے اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا

ایدھی فاؤنڈیشن‘ کو بحرین کی جانب سے ’انسانیت کی خدمت‘ کے اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا

بحرین : ایدھی فاؤنڈیشن کو بحرینی حکومت کی جانب سے 2009 میں تشکیل دیے جانے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے