انتشار پھیلانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے

انتشار پھیلانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے

گوجرانوالہ: مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی دینی و سیاسی جماعتوں کے رہنماں نے پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام حافظ طاہر محمود اشرفی کی زیر صدارت وحدت امت علما و مشائخ کنونشن سے خطاب

حکومت اور حزب اختلاف معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں،ملک میں انتشار اور فساد پھیلانے کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی
افواج پاکستان اور فوجی قیادت کے خلاف پروپیگنڈا اور الزام تراشی کرنے والے بھارت اور اسرائیل کی خدمت کررہے ہیں، ایسے عناصر کا محاسبہ ہونا چاہیے، مدارس و مساجد کسی دھرنے میں شریک نہیں ہوں گے اور کسی مدرسے میں چھٹی نہیں کی جائے گی۔
آزادی مارچ سے ربیع الاول کی تقریبات اور رائے ونڈکا عالمی تبلیغی اجتماع متاثر ہوگا۔ کنونشن سے مولانا عبد الحمید وٹو، مولانا ایوب صفدر، مولانا زبیر عابد، مولانا اسد الرحمن سعید، مولانا اشفاق پتافی، مولانا شفیع قاسمی، مولانا شکیل الرحمن قاسمی۔، مولانا طاہر عقیل اعوان، مولانا نعمان حاشر، مولانا اسلم قادری، مولانا ابوبکر صابری، مولانا شہباز احمد، مولانا انوار الحق مجاہد، مولانا عبد القیوم فاروقی، مولانا زبیر کھٹانہ، مولانا عثمان بٹ، میاں راشد منیر، صوفی رضوان تبسم، مولانا احسان احمد الحسینی نے خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں

تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت 26 ملزمان پر فرد جرم عائد

تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت 26 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور : توہین مذہب کیس میں آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے خلاف مذہبی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے